saeed ghani

عابد شیرعلی کوسرپربال لگوانے کی بجائے ایسا کونسا مشورہ مل گیاکہ لیگی رہنماء آگ بگولہ ہوگئے‘ جانئے

کراچی جدت ویب ڈیسک پیپلز پارٹی رہنما سعیدغنی نے عابد شیر علی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عابد شیر سر پر بال اگوانے کے بجائے دماغ کا علاج کراتے۔پیر کو پیپلز پارٹی رہنما سعیدغنی نے وزیر مملکت عابد شیر علی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیگی وزرا کا دماغی توازن بگڑنا فطری بات ہے، عابد شیرسرپربال اگوانے کے بجائے دماغ کا علاج کراتے۔انہوںنے کہا کہ ماردھاڑ اورظلم کرنیوالوں کو کراچی والوں نے مسترد کردیا ہے، فاروق ستار کے متعلق کبھی دہشتگردی کی بات نہیں سنی، کامران ٹیسوری جہاں جاتے ہیں تباہی مچاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.