Abida Parveen Singer in Dubai PSL 2018

عابدہ پروین کا طویل عرصے بعد دبئی میں لائیو پرفارمنس کا مظاہرہ

لاہور جدت ویب ڈیسک :صوفےانہ کلام مےں مہارت رکھنے والی گلوکارہ عابدہ پروےن نے طوےل عرصے بعد دبئی مےں لائےو پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی مےں شروع ہونے والے پاکستان سپرلےگ کے تےسرے اےڈےشن کی افتتاحی تقرےب مےں گلوکارہ عابدہ پروےن نے صوفےانہ کلام پےش کر کے سما باندھ دےا ۔ طوےل عرصے کے بعد انہوںنے کسی جگہ پر لائےو پرفارم کےا جبکہ گلوکار شہزاد رائے اور علی ظفر نے بھی اپنی خوبصورت گائےکی کا مظاہرہ کےا ۔اس موقع پر ڈھول پلےئر ارشمہ خان نے بھی ڈھول بجا کر اسٹےڈےم مےں موجود شائقےن سے زبردست داد حاصل کی۔افتتاحی تقرےب کی مےزبانی کے فرائض اداکارہ و ماڈل حرےم فاروق اور بلال اشرف نے انجام دئیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.