عائشہ گلالئی کچھ تصاویر خود بولتی ہیں

جدت ویب ڈیسک :عائشہ گلالئی کچھ تصاویر خود بولتی ہے۔۔۔۔عمران خان بد کردار ہے،عزت دارخواتین اورلڑکیوں کی عزتیں پی ٹی آئی میں محفوظ نہیںلئی بھی آ جائیں تو عمران خان کے صاف دامن کو میلا نہیں کر سکتیں،چار سال سے یہ پارٹی میں ہے تب اس کو تو کوئی عیب نظر نہیں آیا اب اس کو عمران خان غلط میسج کرتا نظرآیااگر عمران خان کو لڑکیوں کی ہوس ہوتی تو گلا لئی سے ہزاروں گنا خوبصورت لڑکیاں آج بھی عمران خان پہ مرتی ہیں اور مرتی تھیں۔بہرحال گلا لئی بہت سستے میں تم نے اپنی عزت کا سودا کِیا ہے عمران خان پر الزام لگایا تو اپنے لیئے الزاموں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کر الیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.