عائشہ گلالئی نےکونسلر شپ کا ٹکٹ بارہ لاکھ میں بیچا، کس کو؟ جانیے

جدت ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے پورے وزیر خاندان کا سر شرم سے جھکا دیا ضلع کونسل بنوں کا ٹکٹ حلیم زادہ کو بارہ لاکھ میں بیچ دیا میں نے خوشی سے پیسے دے دیئے تھے کہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنا میر ے لئے اعزاز تھا ، میں نے یہ بات پہلے نہیں بتائی کیونکہ پارٹی کی عزت کا مسلہ تھا میں بھی وزیر قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں ،میں پی ٹی آئی کا ورکر تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.