عائشہ گلائی نے ن لیگ کے امیر مقام سے پینگیں بڑھا لیں

جدت ویب ڈیسک : عائشہ گلائی نے ن لیگ کے امیر مقام سے پینگیں بڑھا لیں پارٹی ٹکٹ کی بھوکی عائشہ گلائی نے ن لیگ سے رابطے بڑھا لیے امیر مقام کی جانب سے ن لیگ کا ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کے بعد عمران خان پر الزام تراشی اور کردار پر انگلی اٹھائی ،کہا کہ پی ٹی آئی میں عورتوں کی عزت نہیں ہے، عائشہ گلائی نے عمران خان سے کہا کہ مجھے این اے ون کے پی کے کا ٹکٹ دیں ، عمران خان صاحب اکیلے سیٹ کا یا ٹکٹ کا فیصلہ نہیں کرتے ، جب عمران خان سے کوئی جواب نہ ملا تو پارٹی بدل لی ، ڈاکو چور مسلم لیگ ن کے ساتھ مل گئی ہیں ، شیریں مزاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جتنی عزت عمران خان نے عورتوں کو دی اتنی کسی اور پارٹی میں نہیں ملی ، اس طرح الزام تراشی اور باقی عورتوں کی بے عزتی ہرگز برداشت نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.