عائشہ گلائی نے دولت کے لیے قومی ہیرو پر الزام لگائے

جدت ویب ڈیسک :عائشہ گلالئی کا ڈرامہ چند گھنٹوں میں ہی فلاپ ہوگیا اور سکرپٹ رائٹرز نے کوشش تو بہت کی کہ کسی طرح عمران خان پر گند اچھال کر انہیں بدنام کرسکیں. لیکن وہ شاید بھول گئے تھے۔ شہزاد خان نے عائشہ گلالئی کے تمام الزامات کی تردید کر دی اور عائشہ گلالئی کے بے بنیاد الزامات کو من گھڑت کہانی قرار دیا۔ مزید تفصیلات جانیے شہزاد خان سے اس ویڈیو میں۔ میں کل عمران خان سے میٹنگ میں عائشہ گلالئی کے ساتھ تھا میں قسما اور حلفاََ کہتا ہوں نہ کسی نے کوئی ثبوت دیے نہ عمران خان نے انہیں پھینکا۔ عائشہ گلالی نے کسی کے کہنے پر من گھڑت کہانیاں بنائی ہیں، عمران خان پر لگائے گئے جھوٹے الزامات کا پردہ فاش، کل بنی گالہ میں عائشہ گلالئ نے عمران خان سے کیا مطالبات کئے سنیئے اینکر کامران شاہد سے جو کل خود بھی وہاں موجود تھے اور اس واقعہ کے عینی شاہد ہیں.میں کل شام عمران خان کا انٹرویو کرنے بنی گالہ گیا تھاوہاں پہنچ کر پتہ چلا کہ خان صاحب بی بی سی والوں کو انٹرویو دے رہے ہیں۔اس لیے ہم لان میں خان صاحب کا انتظار کرنے لگے۔عائشہ گلالئی بھی وہاں پہلے سے خان صاحب کا انتظار کر رہی تھی۔ اسی دوران خان صاحب کمرے سے باہر آئے اور عائشہ گلا لئی کو ڈانٹنے لگے کہ تمھاری متعلق بہت شکایتیں آ رہی ہیں اور تم اسمبلی کے سیشن میں بھی شرکت نھی کرتی ہو۔تمھیں پتہ ہے کہ میں میرٹ پر کمپرومائز نھی کرتا ہوں۔ میں کس کس کے سامنے آپ کا دفاع کروں گا,وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عائشہ گلالئی کے الزامات کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا۔ عائشہ گلالئی پندرہ روز قبل وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے پاس این اے 1 کا ٹکٹ مانگنے گئی تھی اور ٹکٹ نہ ملنے پر عائشہ گلالئی بلیک میلنگ پر اُتر آئی ہے اور ایسے بے بنیاد الزامات لگانے شروع کر دیے

https://www.facebook.com/snp.shahzad/videos/1819369494758613/

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.