Member National Assembly Ayesha Gulalai Islamabad Pakistan

طالبان اور انتہاپسند قوتوں سے خطرہ ہے‘گلالئی کا انکشاف

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے درپیش خطرات کے پیش نظر حکومت سے سیکورٹی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے جمعرات کے روز اپنے ٹویٹر پیغام میں رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اسے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ طالبان اور انتہاپسند قوتوں سے خطرہ ہے لہذا حکومت فوری طور پر اسے سیکورٹی فراہم کرے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.