Sanam Baloch

صنم بلوچ نے ایسا کیا کام شروع کردیا کہ سب حیران رہ گئے۔۔۔

لاہور جدت ویب ڈیسک : نامور اداکارہ و اینکر پرسن صنم بلوچ نے یوگا شروع کر دیا ۔اس حوالے سے صنم بلوچ کا کہنا ہے کہ یوگا سے انسان کے جسم اور ذہنی صحت میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور پوری دنیا میں یوگا کی اہمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے ۔ جبکہ ہمارے ہاں اس کارحجان کم ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں روزانہ پونا گھنٹہ تک یوگا کرتی ہوں جس سے مجھے بیحد فائدہ ہوا ہے اور میں دوسروں کو بھی یہ مشورہ دوں گی کہ وہ یوگا کو اپنا معمول بنا لیں جس کے بڑے اچھے نتائج آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.