صحرائے تھل میں سجی جیپ ریلی،آخری معرکہ کل ہوگا

جدت ویب ڈیسک :صحرائے تھل میں سجی جیپ ریلی،آخری معرکہ کل ہوگا
جیپ ریلی میں ریسرز نے اپنی گاڑیاں تیار کرلی ساتھ ہی حفاظتی اقدامات کرنا بھی نہیں بھولے۔ہیلمٹ اور ہارنسز پہن کر گاڑی کو ریس دیتے ڈرائیورز صحرائی جیپ ریلیوں میں شامل ہونے کے لئے جہازی سائز گاڑیوں کو حفاظتی اقدامات کے ساتھ اپنی پسند سے تیار کرتے ہیں تاکہ صحرا پر خطر اور کٹھن موڑ پر یہ ایسے دوڑیں کہ جیت تو مقدر ہو ہی پر گاڑی کی خوبصورتی دیکھ کر شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں بھی تھم جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.