Pak Actress

صبا قمر کے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی‘ جانئے

 

 

لاہور جدت ویب ڈیسک اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے جسکے باعث ہماری ٹی وی انڈسٹری بھارتی و عربی ڈراموں کے سحر کو توڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری ٹی وی انڈسٹری میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ صبا قمر نے کہا اپنے فنی کیریئر کے دوران ہرطرح کے کردار بخوبی اداکئے ہیں لیکن خواہش ہے کہ کوئی ایسا کردار اداکروں جس کو لوگ مدتوں یادر کھیں ۔ انہوں نے کہا کسی بھی ٹی وی ڈرامے کی کامیابی کیلئے سکرپٹ کا اصلاحی اور معیاری ہونا نہایت ضروری ہے ۔ شادی کے سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری تمام توجہ اپنے کیریئر پر مرکوز ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.