شیشہ کیفے میں کیا چل رہا تھا، پولیس نے

کراچی جدت ویب ڈیسک درخشاں میں کیفے شیشہ پر پولیس کا چھاپہ،17 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق درخشاں پولیس نے کیفے شیشہ پر چھاپہ مار کر 17 افراد کو گرفتار کر کے شیشہ پینے میں استعمال ہونے والا سامان قبضے میں لے لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.