relu kata

شیخ رشید اب کیا بن گئے‘ مخالفین کیلئے بری خبر‘ جانئے

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سوشل میڈیا میں دنیا کی پہلی طاقتور پسندیدہ شخصیت بن گئے، دس کروڑ افراد ان کے ٹی وی پروگرامز و دیگر ٹالک شوز کے مداح نکلے۔ معلومات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے سیاسی کیریئر میں پہلی دفعہ حکمران جماعت کے خلاف پانامہ کیس لڑنے پر سوشل میڈیا میں پسندیدہ شخصیت بن کر ابھرے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام کے مطابق شیخ رشید احمد اس وقت دنیا میں پہلی طاقتور پسندیدہ شخصیت ہیں جن کے پروگرام کو دس کروڑ افراد سے زائد نہ صرف پسند کیا بلکہ کروڑوں لوگ ان کی سیاسی گفتگو میں بے بے باکی اور نڈر پن ختم ہونے کے باعث ان کے مداح بن گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.