شوہر نے بیوی اپنے دوست کو بیچ دی‘مگر کیوں۔۔۔جانئے

کویت سٹی جدت ویب ڈیسک شوہر نے 200 دینار میں بیوی اپنے دوست کے ہاتھ بیچ دی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ کویت کی رہائشی خاتون نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شوہر نے صرف 200 دینار میں دوست کے ہاتھوں فروخت کردیا۔ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ شوہر سے جھگڑے کے بعد وہ گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی لیکن ایک دن شوہر نے کال کرکے گھر پر بلایا اور کہا کہ ہم گھریلو معاملات کو خود حل کرلیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.