Bus and Truck Accident in West Nigeria 22 Students Killed

شمالی نائیجیریامیں بس اور ٹرک میں تصادم،22طلبا اور ڈرائیور ہلاک

کانو جدت ویب ڈیسک :شمالی نائےجےرےامےں اےک بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 22 طلبائ اوران کا ڈرائےو ر ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ےہ بات روڈ سےفٹی کے اےک عہدےدارنے بتائی۔کانو مےں فےڈرل روڈ سےفٹی کے ترجمان کبےرو دائورا نے کہا ہے کہ بائوچی رےاست کے پبلک سےکنڈری سکول کے طلبہ تفرےحی دورے پر کانو شہر جارہے تھے جب ڈرائےور نے اےک گہرے گڑھے سے بچنے کے لیے بس پر کنٹرول کھودےا ہے۔داورا نے کہا کہ “ڈرائےورنے کنٹرول کھودےا اور اےک ٹرک کے ساتھ سامنے سے ٹکراگئی۔”نائجےرےا کی خستہ حال سڑکوں پر حادثے معمول ہےں جن کی وجہ تےزرفتاری، بے قابوڈرائےونگ اور حد سے زائد سوارےوں کا بٹھا نا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.