PTI IMRAN KHAN Tonsa Sharif

شریف برادرا ن اور زرداری کو پکڑ کر جیلوں میں ڈالیں گے‘ عمران خان

تونسہ شریف جدت ویب ڈیسک پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ شریف برادران اور آصف زرداری کو پکڑ کر جیلوں میں ڈالیں گے‘ چین نے 11لاکھ سرکاری اہلکاروں کو کرپشن میں پکڑا‘ کھانسی ہوجاتی ہے تو علاج کیلئے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں‘ خاقان عباسی پاکستان کی بہتری کیلئے فوری الیکشن کا اعلان کریں‘ خاقان عباسی آپ قوم کے مجرم کو کیسے وزیر اعظم مانتے ہےں‘ ورلڈ بینک کہہ رہا ہے کہ اسحاق ڈار نے معیشت کو تباہ کردیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.