Sharjeel Memon

شرجیل میمن کے معاملے پر اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی قائم

کراچی: جدت ویب ڈیسک :آئی جی سندھ نے پی پی پی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی ہے ‘ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو کریں گے ۔ کمیٹی میں ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ اور ایس پی انویسٹیگیشن ایسٹ بھی شامل ہیں۔ کمیٹی ایک ہفتے میں اپنی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.