Shahid Kapoor and Mira Rajput

شاہد کپور اور میر اراجپوت نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھا ؟ جانئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ جو ڑیاداکار شاہد کپور اور میر اراجپوت نے بیٹے کا نام زین کپور رکھ دیا۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکا ر کے ہاں 5ستمبرکو بیٹے کی پیدائش ہو ئی تھی۔اداکار کی اہلیہ میرا راجپوت نے سو شل میڈیا پر مداحوں سے بیٹے کا نام رکھنے کے لیئے مشورہ مانگا تھا۔۔میرا راجپوت کا کہنا تھا کہ بیٹی کا نام شاہد نے رکھا تھا تاہم اس بار بیٹے کا نام اپنی پسند سے رکھنا چاہتی ہوں جس کے لیئے انہوں نے مداحوں سے مشورہ مانگا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.