سی پیک اقتصادی تر قی کی را ہیں کھول رہا ہے ‘نا صر شاہ

کراچی جدت ویب ڈیسک صوبا ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت و ٹرانسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چین پا کستا ن کا قریبی دو ست ملک ہے جس کی دو ستی کی مثا ل ملنا مشکل ہے ۔سی پیک پا کستا ن کی اقتصا دی تر قی کی را ہیں کھو ل رہا ہے ۔جس سے بلواسطہ اور بلا واسطہ تما م پا کستا نی مستفید ہو ں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے سی پیک کے راستوں پر آگا ہی کے پروگرا م سے متعلق سیمینا ر میں بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ جو لو گ پا کستا ن کی تر قی سے نا خوش ہیں وہ سی پیک کے خلا ف پرا پیگینڈہ کر رہے ہیں لیکن پا ک فو ج اور دیگر قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا رے سی پیک کی سیکیور ٹی کے لئے اہم کر دار ادا کر رہے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ یہ مغا لطہ ہے کہ سی پیک دو سر ی یسٹ انڈیا کمپنی ہے ۔سی پیک اور چینی با شندو ں کی پا کستا ن آمد سے متعلق کچھ پا کستا نیو ں کو تحفظا ت ہیں لیکن سی پیک کی کا میا بی حقیقی معنو ں میں پا کستا ن کی کامیابی ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ما ضی میں سی پیک پر ہو نے والے حملو ں میں بھا ر ت کا ہا تھ تھا ۔سی پیک پر پا کستا ن پیپلز پار ٹی کے تینو ں اد وار میں کا م ہوا اور سابق صدر آصف علی زر دا ر ی نے سب سے پہلے چین کا سر کا ر ی دو رہ کیا ۔انہو ں نے کہا کہ کیٹی بندر ،دھا بیجی پر زیر تعمیر اکنا مک زون سے ملک کی معیشت میں یکدم بہتری آئے گی ۔مزید برا ں قا ئد اعظم کی سالگرہ کے دن ہم کرا چی سر کلرریلوے کا افتتاح کریں گے ۔سیمینا ر کے اختتا م پر صحافیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ملک میں 19سال کی تا خیر سے مر دم شما ر ی ہو ئی جو تر قی کے پیما نہ کے لئے بہت اہم ہے ۔مر دم شما ر ی پر ار بو ں رو پے خر چ ہو ئے ۔مر دم شما ر ی کی نقو ل سندھ حکومت کو نہیں دی گئی تھی جس کےلئے ہم نے خو د در خواست بھی کی تھی ۔انہو ں نے کہا کہ مر دم شما ر ی پر پو ر ے ملک کی معیشت انحصا ر کر تی ہے حکومت سندھ اور پیپلز پا ر ٹی کو مر دم شما ر ی پر تحفظا ت ہیں ۔اس معا ملہ پر این ایف سی ایوار ڈ بھی برا ہ راست متا ثر ہو گا اسی معاملہ پر وزیر اعلیٰ سندھ کی حج سے واپسی پر با ت کی جا ئے گی ۔انہو ں نے کہا کہ پا ک فو ج ایک بااعتماد ادار ہ ہے ہمیں اس پر مکمل بھرو سہ ہے ۔اب تک کرا چی کی مر دم شما ر ی کے حوالہ سے مکمل تفصیلا ت مو صول نہیں ہو ئیں ۔بلاول بھٹو زردا ر ی اور پیپلز پا ر ٹی کی مر کزی قیا دت برا ہ را ست مر دم شما ر ی کے عمل میں شا مل تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.