سی پیک، اردو اور چینی زبانیں سیکھنے میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک چین پاکستان اقتصادی راہدری سی پیک منصوبے کی وجہ سے اردو اور چینی زبانیں سیکھنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔جس کی بنیادی وجہ اس بڑے منصوبے میں ہونے والی ریکارڈ سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھانا ہے۔اس منصوبے سے پاکستان میں روزگار کے وسیع مواقع دستیاب ہوں گے۔پاکستان میں چینی زبان بولنے والے پاکستانیوں کی طلب میں اضافہ ہوا ہے اور بھاری معاوضہ پر ان کی خدمات لیں جارہی ہیں اسی طرح چین میں ’’اردو‘‘ زبان بولنے والوں کی طلب بھی بڑھ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.