سیاسی جماعتیں سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گی ٗقمر زمان کائرہ

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ سیاسی جماعتیں سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گی۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ سیاسی جماعتیں سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گی۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ تصادم کی فضا پیدا کر کے راستہ بنانا چاہتی تھی تاہم یہ فیصلہ نواز شریف کے خلاف نہیں بلکہ بدنیتی پرمبنی قانون سے متعلق تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.