سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو نااہل قراردیدیا

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک سپریم کورٹ آف پاکستان نے پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا ۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو پانامہ کیس میں نااہل قرار دیدیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.