#StockMarketbooming #Karachi #Pakistan

سٹاک مارکیٹ تیز سرمائے میں54ارب روپے اضافہ

کراچی:جدت ویب ڈیسک:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 231 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان رہا
اختتام پر مارکیٹ 231 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 175 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی ۔ جبکہ حصص کی مالیت 54 ارب روپے بڑھ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.