Diana Penty Actress

سو ناکشی سنہا ہمدرد‘زندہ دل انسان ہیں‘ڈیا نا پینٹی

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ ڈیا نا پینٹی نے کہا ہے کہ سو ناکشی سنہا بہت زندہ دل انسان ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور بالی ووڈ اداکارہ ڈیانا پینٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوناکشی کےساتھ کا م کر کے بہت اچھا لگا‘وہ ہمدرد، زندگی سے بھرپور ،زندہ دل اورمثبت انسان ہیں۔جو اپنے اردگرد رہنے والوںکا بہت خیال رکھتی ہیں۔دونوں اداکارایئں’’ہیپی پھربھاگ جائے گی ‘‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.