سورنگا لکمل نے ایسا ریکارڈ بنا ڈالا کہ سب دنگ رہ گئے‘جانئے

کولکتہ جدت ویب ڈیسک سری لنکن بولر سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگز میں بغیر کوئی رن دیئے 3 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے ۔سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگز میں بغیر کوئی رن دیئے 3 وکٹیں لے کر دوسرے نمبر پر آ گئے ، انھوں نے بھارت سے کولکتہ ٹیسٹ کے پہلے دن تمام6 اوورز میڈن کر کے تین کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.