سنی لیون خاتون کے بجائے مردبن گئی‘مگر کیسے۔۔۔جانئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تصاویر میں سنی لیون خاتون کے بجائے مرد کے روپ میں نظرآرہی ہیں۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سنی لیون فلموں میں بے باک اوربولڈ کردار کرنے کے لیے مشہورہیں جس کی وجہ سے انہیں اسی قسم کے کردارموصول ہوتے ہیں لیکن ان کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر نے ثابت کردیا کہ سنی بولڈ کردارکرنے کے علاوہ بھی بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.