Salman Mujahid Baloch and DG Rangers sindh Pakistan

سلمان مجاہد بلوچ نے ڈی جی رینجرز سندھ کو خط لکھ دیا ‘ لیکن کیوں‘ جانئے

کراچی جدت ویب ڈیسک رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہدبلوچ نے ڈی جی رینجرز سندھ کو سانحہ بلدیہ کیس میں تعاون کی پیشکش کے لئے خط لکھ دیا۔ ایم این اے سلمان مجاہد کی جانب سے لکھے گئے خط میں سانحہ بلدیہ ٹاون کے سہولت کاروں کی نشاندہی کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مرکزی ملزموں کےساتھ 4سہولت کاربھی ہیں،بلدیہ غربی کے ملازم ہیں۔خط کے مطابق سہولت کاروں نے سا بق بلدیہ سیکٹرانچارج رحمان بھولاکی مددکی تھی،سہولت کاروں میں اکمل صدیقی،آصف بیگ،شاہنوازبھٹی،امیرعلی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.