Child Rap and Murder in Sargodha

سرگودھا میں 14 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر کے نعش نہر پھینک دی گئی

سرگودھا جدت ویب ڈیسک :سرگودھا میں 14 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر کے نعش نہر پھینک دی۔پولیس نے مقتول کی نعش نہر سے برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی۔بتایا گیا ہے کہ مجھ رانجھا کے گاوں حلال پور میں 14 سالہ احسن کو عقیل نے دو ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا اور نعش نہر میں بہا دی جسے پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے نہر سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا اور مقتول کے نانا محمد اکبر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.