Sitara Baig Stage Dance

ستارہ بیگ کے سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد 9لاکھ سے تجاوزکر گئی

لاہور جدت ویب ڈیسک :معروف اسٹیج اداکارہ ستارہ بیگ کے سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد 9لاکھ سے تجاوزکر گئی، ’’عید ساڈے نال‘‘ کی پوری ٹیم نے ستارہ بیگ کو مبارکباد دی اور پھولوں کے گلدستے بھی دئیے۔اس حوالے سے ستارہ بیگ کا کہنا ہے کہ میرے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں جو میرے لئے خوشی کا مقام ہے ۔سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں سے رابطے میں رہنا مجھے اچھا لگتا ہے اور مجھے خوشی ہوتی ہے کہ دنیا بھر میں لوگ مجھے فالو کرتے ہیں۔ستارہ بیگ نے کہا کہ آجکل مکمل توجہ سٹیج پر دے رہی ہوں اور اپنے پرستاروں کی خواہشات کا احترام کرتی ہوں جس کی وجہ سے خدا نے مجھے آج اس مقام پر پہنچایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.