سانحہ فیروز پور روڈ کے باعث لاہور کی فضائ سوگوار

لاہور جدت ویب ڈیسک فیروز پور روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے کے باعث شہر کی فضائ سوگوار رہی ۔سرکاری و نجی دفاتر ،تجارتی مراکز اور پبلک مقامات پر عوام اس سانحہ پر گفتگو کرتے ہوئے اور افسردہ دکھائی دئیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.