#FirstsolarEclipse #TakePlaceToday #Pakistan

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

لاہور:جدت ویب ڈیسک:سال کا پہلا سورج گرہن آج(10 جون) ہوگا تاہم پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔
پاکستانی وقت کے مطابق سال کا پہلا سورج گرہن دوپہر 1 بج کر 12 منٹ پر شروع ہوگا، ماہرفلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق دوپہر 3 بج کر 42منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.