Ex Prime Minister Nawaz Sharif Big Protocol Islamabad Pakistan

سابق وزیر اعظم نواز شریف کاشاہانہ پروٹوکول کم نہ ہوا ۔۔۔

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک سابق وزیر اعظم نواز شریف نااہل تو ہوگئے، مگر ان کا شاہانہ پروٹوکول کم نہ ہوا۔بدھ کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف نیب کی احتساب عدالت میں 23گاڑیوں کے شاہانہ قافلے کے ساتھ پیش ہوئے۔ قافلے میں وفاقی وزراءکی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔اس دوران نون لیگ کے کارکنان اپنے لیڈر کے حق میں نارے بازی کرتے رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.