Veena Malik Actress Pakistan

زندگی میں ہونےوالی کچھ غلطیوں کا مداوار کچھ کے نتائج ساری زندگی بھگتنا پڑتے ہیں‘ وینا ملک

لاہور جدت ویب ڈیسک :اداکارہ وےنا ملک نے کہاہے کہ ا نسان کی صورت سے زےادہ اس کی سےرت زےادہ خوبصورت ہونی چاہیے اور ےہی کسی انسان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے ۔ اےک انٹروےو کے دوران انہوںنے کہاکہ مےں موجودہ زندگی سے بڑی مطمئن ہوں ۔ زندگی مےں ہر انسان سے کچھ نہ کچھ غلطےاں لازمی ہوتی ہےں جس مےں کچھ کا مداوا ہوجاتا ہے اورکچھ غلطےاں اےسی ہوتی ہےں جس کے نتائج ساری زندگی بھگتنا پڑتے ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ مےں نے بھی اپنی زندگی مےں غلطےاں کی ہےں مگر اب ہر قدم بڑ سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں ۔انہوںنے کہاکہ عقلمند انسان وہی ہے جو اپنی غلطےوں سے سےکھے اور مےں نے بھی اپنی ماضی کی غلطےوں سے بہت کچھ سےکھا ہے ۔انہوںنے اےک سوال کے جوا ب مےں کہاکہ یہ بات ٹھےک ہے کہ دنےا مےں بہت خوبصورت چہرے موجود ہےں مگر اب مےرا دل کسی خوبصورت چہرے کےلئے نہےں دھڑکتا ۔انہوںنے کہاکہ مستقبل کے تمام فےصلے بڑی سوچ سمجھ کے ساتھ کروں گی تاکہ بعد مےں پچھتاوے کا احساس نہ ہو ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.