Zara Akbar Actress Model

زارااکبر نے ایونٹ آرگنائزنگ کمپنی رجسٹرڈ کرا لی

لاہور جدت ویب ڈیسک : اداکارہ زارااکبر نے ارفع انٹر پرائزز کے نام سے نئی کمپنی رجسٹر ڈ کروادی ۔ تفصےلات کے مطابق اداکارہ زارااکبر نے ارفع انٹر پرائزز کے نام سے کمپنی رجسٹرڈ کروائی ہے جس کو بعد ازاں انگلےنڈ مےں بھی رجسٹرڈ کرواےاجائے گا ۔اس کمپنی کے بےنر تلے مختلف اےونٹ آرگنائز کئے جائےں گے جس مےں پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار اوراداکار پرفارم کےا کرےں گے ۔ ےادرہے کہ زارا اکبر پچھلے چھ ماہ سے انگلےنڈ مےں مقےم ہےں جہاں وہ مختلف شو ز مےں پرفارم کررہی ہےں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.