MQM

رینجرز نے فیڈرل بی صنعتی ایریا سے ایم کیوایم لندن کا کونسااہم ملزم پکڑلیا‘ جانئے

کراچی جدت ویب ڈیسک پاکستان رینجرز سند ھ فیڈرل بی صنعتی ایریامیں کارروائی کرکے سنگین جرائم میں ملوث ایم کیو ایم (لندن ) کے کارکن کو گرفتار کرلیا ہے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے صنعتی علاقے میں کارروائی کے دوران ملزم محمد عمیر عرف سونی پکڑا گیا ۔گرفتار ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے اور وہ منشیات فروشی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.