karachi

رینجرز نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی

کراچی جدت ویب ڈیسک رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجر نے فیڈرل بی انڈرسٹل ایریا کے علاقے سے دو ملزمان بلال بنگالی اور عارف جاوید کو گرفتار کیاملزمان غیر قانونی اسلحہ رکھنے،منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،ایمونیشن اور منشیات برآمد کی گئی ہیں،ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.