Ranveer Singh's Bollywood

رنویر سنگھ کی ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ‘ ایسا کیا کردیا؟؟؟ #RanveerSingh #Bollywood #Acter #SocialMedia

ممبئی جدت ویب ڈیسک بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سٹیٹس دیا تھا کہ میں اپنا’’مذہب کھو رہا ہو‘‘ اداکار کی اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے- معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کی جس کے باعث ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سٹیٹس دیا تھا کہ میں اپنا مذہب کھو رہا ہو اداکار کی اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے اور ان کے مداحوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لوگوں نے ان کو یہاں تک کہا کہ رنویر کا کوئی مذہب نہیں ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.