رنویر سنگھ اور دیپکا کابریک اپ

جدت ویب ڈیسک :رنویر سنگھ اور دیپکا پڈوکون کابریک اپ ہوگیا ایسا کسی اور نے نہیں کیا بلکہ ان کے پاس کا م اتنا ہے کہ دونوں کو شادی کا فیصلہ کرنا مشکل ہورہا ہے اور اس بات کے لئے سوچ بچار جاری ہے ویسے کوئی بھی ان کو الگ دیکھنا نہیں چاہتا ہے آگے دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.