رشی کپورکی پاکستان آنے کی خواہش‘مگر کیوں ۔۔۔جانئے

نئی دلی جدت ویب ڈیسک بالی ووڈ کے کئی ستارے کسی نا کسی طرح پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں، دلیپ کمار سے شاہ رخ خان، عامر خان اور جوہی چاولہ تک کئی ستاروں کے رشتے دار آج بھی پاکستان میں آباد ہیں جس مین سے بالی ووڈ اداکار رشی کپور کہتے ہیں کہ مرنے سے پہلے کم از کم ایک بار پاکستان ضرور دیکھنا چاہتا ہوں۔ایسے ہی ایک اداکار رشی کپور بھی ہیں جن کے دادا پرتھوی راج کپور اور والد راج کپور پشاور سے تعلق رکھتے تھے ۔رشی کپور کا شمار ان فلمی ستاروں میں کیاجاتا ہے جو سوشل میڈیا پر اپنے بے لاگ تبصروں کی وجہ سے اکثر تنقید کے نشانے پر رہتے ہیں، انہوں نے اس بار ایسی بات کی ہے جو کم از کم کسی بھارتی کے لیے قابل برداشت نہیں ہوسکتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.