Rani Mukerji

رانی مکھرجی نے اپنی جنس بدلنے کا ارادہ کیوں کرلیا ؟ جانئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ اگر فلم مردانی2 کا سکرپٹ معیاری ہوا تو وہ ضرور فلم کا حصہ بننا چاہیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی سے پوچھا گیا کہ اگر فلم مردانی کا سیکوئل بنانا گیا تو آپ اس کا حصہ بنیں گی جس پر ان کا کہنا تھا کہ میں معیاری سکرپٹ کی بنا پر سیکوئل کا حصہ ضرور بنوں گی جس کا کوئی مطلب بھی ہو۔ انہوں نے کہا کہ فلم مردانی 2 کے لئے معیاری سکرپٹ کا انتظار ہے اور میرے لئے سکرپٹ کا معیاری ہونا بہت اہم ہے جو مجھے فلم کا حصہ بننے کے لئے قائل کر سکے۔ اداکارہ رانی مکھرجی فلم ہچکی میں دکھائی دیں گی۔ فلم رواں سال 23 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.