sleeping well at night

رات کوکسی سے ناراض ہوکریا غصے میں مت سونا ۔۔۔ورنہ

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے غصہ کرنا چاہئے اور نہ ہی کسی سے ناراض ہو کر سونا چاہئے ،کیونکہ ناراضی اور غصے کی وجوہات کو ذہن میں رکھ کر سونے کے نتیجے میں منفی سوچ کو تقویت ملتی ہے ،جس سے انسان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔سائنس میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ماہرین کے مطابق دماغ کی ساخت ایسی ہے کہ اس میں ایسی چیزیں زیادہ محفوظ رہ جاتی ہیں جو ناراضی یا پھر غصے کا سبب بنتی ہیں ¾ اس صورتحال کی وجہ سے انسان کے مختلف رشتوں کو نقصان ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.