دیکھیں طیارے حادثہ کی خوفناک ویڈیو

جدت(ریسرچ ڈیسک)سائوتھ امریکہ کی ریاست پیرو میں ہونے والے ایک مسافر بردار طیارے کی ویڈیومنظر عام پر آگئی ہے جس میں طیارہ کو ہنگامی طور پر لینڈ کیا گیا جبکہ طیارہ شعلوں کی لپٹوں میں گھرا ہوا ہے اور ہر طرف دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں اور مسافر ہنگامی لینڈ کے بعد طیارے سے باہر آرہے ہیں یاد رہے کہ یہ حادثہ گزشتہ ماہ پیش آیاتھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.