دھوپ کیوں ضروری ہے ؟ جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :میڈیکل سائنس اور ڈاکٹروں کے مطابق دھوپ انسانوں ، حیوانوں ، اناج ، پھل ،فروٹ ، سبزیاں  ان سب کے لیے دھوپ ضروری ہے کیونکہ انسانوں کو وٹامن ڈی ملتا ہے اور ہر انسان کو دن میں آدھا گھنٹہ دھوپ میں بیٹھنا چاہیے اور یہ دھوپ سارے موسموں کی اچھی ہوتی ہے سردی میں سردی کم کرنے کی اور گرمی میں ، پسینہ لانے کو،پھل فروٹ اور سبزیاں دھوپ کی وجہ سے پک جاتی ہیں اور خراب ہونے سے بھی بچ جاتی ہیں ،جب سردی زیادہ ہوجائے تو دھوپ بہت اچھی لگتی ہے اور سورج نہ نکلے تو انسان دعا کرتا ہے کہ جلدی سے دھوپ نکلے اور میں بیٹھ سکوں ، جن ممالک میں سورج نہیں نکلتاوہاں کے لوگ ہر تین یا چھ ماہ کے بعد دوسرے ملکوں کا رُخ کرتے ہیں تاکہ دھوپ لے سکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.