india

دپیکا پڈوکون کا پیار کاپیغام لیکن کس کیلئے ؟ جانئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے یوم عہد پر اپنے مداحوں کے لئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ اپنے مداحوں سے ہمیشہ محبت کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ٹوئٹر پر یوم عہد کے موقع پر اپنے مداحوں کی پسندیدگی پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مداحوں کی پسندیدگی پر بے حد خوش ہیں اور وہ وعدہ کرتی ہیں کہ اپنے مداحوں سے ہمیشہ محبت کریں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.