Kangana Ranaut, Katrina Kaif, Deepika Padukone, Alia Bhatt, Priyanka Chopra, Sunny Leone, Kareena Kapoor, Kriti Sanon, Shraddha Kapoor, Nargis Fakhri, Bipasha Basu, Sonakshi Sinha, Jacqueline Fernandez, Kajal Aggarwal, Huma Qureshi, Ileana D'Cruz, Sonam Kapoor, Vidya Balan, Madhuri Dixit,

دپیکا پڈوکون نے تمام اداکارائوں کو کیسے پیچھے چھوڑ دیا؟ جانئے

Kajol,  Shilpa Shetty,  Kalki Koechlin,  Zarine Khan,  Lauren Gottlieb,  Ameesha Patel,  Daisy Shah,  Sana Khaan,  Surveen Chawla,  Karishma Tanna,  Twinkle Khanna,  Abbie Cornish,  Abigail Eames,    Abigial Breslin,    Adriana Barraza,    Adrienne Barbeau,    Agnes Bruckner,    Alexa Davalo

 

ممبئی جدت ویب ڈیسک دپیکا پڈوکون نے پریانکا چوپڑا سمیت تمام اداکاراں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک خاص مقام حاصل کرلیا ہے۔دپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام کے فالوورز کی تعداد 20 ملین سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 19.8 ملین ہے۔اگر ٹوئٹر کی بات

,   Alexandra Paul,   Alfre Woodard,    Ali Landry,   Ali Larter,    Alice Braga,    Alice Eve,    Alicia Keys,    Alicia Silverstone,    Alison Lohman,    Alison Pill,    Alyssa Milano,    Amanda Righetti,    Amanda Walsh,    Amber Valletta,    Amita Balla,    Amy Adams

کی جائے تو یہاں بھی دپیکا پڈوکون تمام اداکاراں سے کافی آگے ہیں، ان کے فالوورز کی تعداد 21.1 ملین ہے، دوسری جانب پریانکا چوپڑا ان سے زیادہ پیچھے نہیں، کیوں کہ ان کو 20 ملین صارفین ٹوئٹر پر فالو کررہے ہیں۔فیس بک پر نظر ڈالیں تو دپیکا یہاں بھی پریانکا چوپڑا، سمیت دیگر بولی وڈ اداکاراں سے آگے ہیں، جن میں کترینہ کیف، عالیہ بھٹ وغیرہ کا نام شامل ہے۔

  Angelica Aragon,    Angelina Jolie,    Angie Harmon,  Barbara Goenaga,   Beth Ostrosky,   Betsey Rue,   Betty Aberlin,   Beyonce Knowles,   Blake Lively,   Bo Dere

 

 

بولی وڈ اداکاراں کے درمیان صرف معاوضے اور بہتر فلموں کا ہی مقابلہ نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر زیادہ مقبول رہنے کا مقابلہ بھی جاری رہتا ہے۔اس وقت اگر بولی وڈ کی دو کامیاب اداکاراں کی بات کی جائے تو ذہن میں سب سے پہلے دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کا نام ہی آتا ہے۔یہ دونوں اداکارائیں بولی وڈ میں کام کرنے کے بعد ہولی وڈ میں بھی اپنی جگہ بنانے میں مصروف ہیں۔اور ان دونوں کے درمیان سوشل میڈیا اکانٹس پر زیادہ فالوورز حاصل کرنے کی جنگ جاری رہتی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دپیکا پڈوکون اپنے سوشل میڈیا اکانٹس پر اتنی ایکٹو نہیں جتنی پریانکا چوپڑا رہتی ہیں۔

 

 Brie Larson,   Brittany Robertson,   Broke Shields,   Brooke Nevin,  Cameron Diaz,   Candice Bergen,   Carice van Houten,   Carla Gugino,

Leave a Reply

Your email address will not be published.