دوہری شہریت ثابت ،بلند اختر رانا کو ایک سال کی سزا

جدت ویب ڈیسک :بلند اختر رانا کو ایک سال کی سزا سنادی گئی وہ اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہیں انکو گرفتار کیا جائے گا سابق آڈیٹر جنرل پاکستان پر دوہر ی شہریت ثابت ہوگئی ان کے پاس پانچ مختلف پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں کینڈا کی شہریت رکھی 6،6 ماہ کی سزا سنائی گئی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.