Neha Dhupia

دوران حمل بھی اداکاری کا سلسلہ جاری رکھوں گی‘نیہا دھوپیا

ممبئی جدت ویب ڈیسک : بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا ہے کہ وہ دوران حمل بھی اداکاری کا سلسلہ جاری رکھیں گی اور فلموں میں کام کرتی رہیں گی۔ایک ویب سائیٹ کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ان ماﺅں میں سے نہیں ہیں جو حمل کے دوران آرام کا بہانہ بنا کر چھٹیاں لے لیتی ہیں اور اس کے طویل عرصے بعد دوبارہ اپنے کام پر جاتی ہیں ، نیہا دھوپیا نے کہا کہ ماں بننا ان کی زندگی کا خوشگوار لمحہ ہے اور وہ اس سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہونا چاہتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.