PMLN

خودساختہ خادم اعلیٰ کی کرپشن کا اور اسکینڈل‘ جانئے

لاہور جدت ویب ڈیسک پنجاب کمپنیز سکینڈل میں نیا انکشاف سامنے آگیا محکمہ خزانہ نے اعتراف کرلیا کہ کمپنیوں کو غیر ملکی قرض دیاگیا ہے بتایاگیا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق کمپنینزکو قرض دینے بارے ہونے والے معاہدوں کی شرائط ہیں اس لئے ہم ان معاہدوں کی تفصیلات نہیں دے سکتے ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے کمپنیوں کوجو قرض دیااس حوالے سے حکومت پنجاب تفصیلات بتانے سے گریز کررہی ہے جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ معاہدوں کی شرائط ہیں جس کو اس بارے میں جو بھی پوچھنا ہے وہ وفاق سے پوچھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.