جے آئی ٹی کے ممبر بلال رسول کو جان سے مارنے کی دھمکیاں 

جدت ویب ڈیسک :جے آئی ٹی کے ممبر بلال رسول کو جان سے مارنے کی دھمکیاں  دی جارہی ہیں ن لیگی مافیا کی جانب سے یہ سب کارروائی کی گئی ہے سپریم کورٹ کی جانب سے واضح کہا گیا تھاکہ جے آئی ٹی کے ممبرانکو تحفظ دیا جائے اس کے باوجود یہ بڑی خطرناک بات ہے بلال رسول کا پی ٹی آئی سے بتایا جاتا ہے انھوںنے اب خصوصی سیکیورٹی حاصل کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.