Sri Lankan actress

جیکولین فرنینڈس اپنے جسم کا اہم حصہ ۔۔۔کرنے کیلئے پریشان ‘کونسا کام شروع کردیا ؟ جانئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار ہ جیکولین فرنینڈس فلم ریس 3 کے لئے سخت ڈائٹنگ کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ہ جیکولین فرنینڈس جلد فلم ریس 3 کی عکس بندی ابوظہبی میں شروع کریں گی جس کے لئے وہ چند روز سے سخت ڈائٹنگ کر رہی ہیں جس میں وہ پورا دن لیکوئڈز لیتی ہیں، لنچ میں پالک ،ایک انڈا اور آدھا ایواکیڈو جبکہ رات میں آدھا ایواکیڈو لیتی ہیں جبکہ داکارہ جیکولین فرنینڈس گزشتہ 4 ماہ سے مکسڈ مارشل آرٹس کی تربیت بھی لے رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.