جیکولین فرنینڈس اسڑیٹ ریسربن گئیں

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم میں جیکولین فرنینڈس اور سوشانت سنگھ راجپوت مرکزی کردار ادا کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن نے اپنی نئی فلم ’’ڈرائیو‘‘ بنانے کا اعلان کر دیا ہے جس میں جیکولین اور سوشانت کے مرکزی کردار میں جلوہ گر یوں ہیں۔فلم کی ہدایات ترون من سکھانی دیں گے۔یہ فلم 2018ئ میں ہولی کے موقع پر ریلیز کی جائے ہوگی۔فلم کے پوسٹر پر صرف کاریں نظر آ رہی ہیں، جو اسے ’’فاسٹ اینڈ فیوریئس‘‘ والااحساس دے رہی ہیں۔اس فلم میں جیکولین اسٹریٹ ریسر کا کردار ادا کریں گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.